بدایة الحکمة (مولف:علامة طباطبائى) کے مرحله سابعه (علت و معلول) سے اردو زبان میں دروس (2017) مدرّس: نوید حسین چنه دروس کیلئے telegram کی چینل کی دی گئی لنک پہ رجوع کریں.
نوٽ: یہ کتاب منطق مظفر کی بهترین شروحات میں سے ہے، جو منطق کی متن کی ساتھ ہے. اور مولف نے شرح کے ساتھ متن کی بھی اصلاح کی ہے. اور منطق مظفر کے درس کے ساتھ اس کا مطالعه بهترین نکات کی طرف توجه دلانے کا باعث هوگا.