گناہ شناسی 03 / رمضان المبارک لائیو نشریات 1441
Thursday, 4 June 2020، 09:47 PM
گناہ شناسی 03 / رمضان المبارک لائیو نشریات 1441
تاریخ: 17 ماہ رمضان 1441 | 11, مئی 2020
پيشکش: نور الولایہ
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان علماء: - مولانا نوید حسین مطھری - مولانا جمشید علی
سوالات:
گناہ شناسی اور شب قدر کے سلسلے میں گفتگو
1. گناھگار سے کیسا رویہ اور سلوک رکھا جائے؟
2. انفرادی اور اجتماعی لحاظ سے اور اثر کے وقتی اور مستمر ہونے کے لحاظ سے گناہوں کے آثار کا دائرہ کیا ہے؟
3. دنیاوی زندگی میں انسان کی عقیدے اور معنویات پر گناہ کون سے آثار مترتب کرتا ہے؟
4. انسان کی دنیاوی زندگی میں اس کی مادی حیات پر گناہ کے کیا آثار ہیں؟
20/06/04